: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19دسمبر(ایجنسی) نربھیہ سانحہ کے نابالغ مجرم کو 20 دسمبر کو رہا کئے جانے کے پہلے ہی آج ا صلاح گھر سے کسی نامعلوم مقام پر بھیجے جانے کی رپورٹوں کے درمیان نربھیہ کے والدین اور دیگر لوگوں نے اسے رہا کئے جانے کے خلاف ا صلاح گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔
text-align: start;">نربھیہ کے والدین کا کہنا ہے کہ اسے رہا نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ اس کیس کے دیگر قصورواروں کی طرح سزا دی جانی چاہئے۔ مانا جا رہا ہے کہ مجرم کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر نامعلوم مقام پر بھیج دیا گیا ہے۔